Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

پاکستان نے بھی بھارت کو گہرا زخم دیدیا۔۔۔دشمن ملک میں کھلبلی مچ گئی


لاہور (21اکتوبر۔2015ء ) بھارت میں خراب حالا ت کے باعث پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ ٹی ٹونٹی میں شرکت کے لیے ٹیم بھیجنے سے انکار کر دیا ہے ۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سید سلطان شاہ کا کہنا تھا کہ پڑوسی ملک میں ہندو انتہاء پسند تنظیم شیو سینا کے کارکنوں کی غنڈہ گردی کے باعث وہ اپنی ٹیم وہاں بھیجنے کا رسک نہیں لے سکتے ہیں اور اسی لیے یہ فیصلہ لیا گیاہے۔بلائنڈ ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 17سے 24جنوری تک بھارت کے شہر کوچی میں شیڈول ہے جس میں پاکستان کے علاوہ سری لنکا ، بنگلہ دیش اور نیپال کی ٹیموں نے شرکت کرنا ہے
پاکستان نے بھی بھارت کو گہرا زخم دیدیا۔۔۔دشمن ملک میں کھلبلی مچ گئی Reviewed by SKY IRAQ on 16:24:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.