بلدیاتی انتخاب یونین کونسل گڑھی افغاناں کی تیاریاں عروج پر ۔
چیئر مین یونین کونسل گڑھی افغاناں ملک داود
وائس چیئر مین یونین کونسل گڑھی افغانا ں انور خان
جنرل کونسلر گوہدو ملک مظہر گوہدو
بلدیاتی انتخاب یونین کونسل گڑھی افغاناں سے چیئر مین کیلئے ملک داودآ ف ملپور ملک اور وائس چیئرمین کیلئے انور خان نے نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخاب یونین کونسل گڑھی افغاناں میں انتخابات کی تیاریاں عروج پہ ہیں اور تمام پارٹیوں نے کاغذات جمع کر دیئے ہیں ، مسلم لیگ ن سے ملک انور خان اور ملک داودآ ف ملپور نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے اور جنرل کونسلر کے لئیے ملک مظہر آف گوہدو نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ۔ گاوٗں گوہدو سے سادات برادری خصوصا سید فرزند حسین شاہ ، سید فیاض حسین شاہ ، سید نیاز حسین شاہ ،ناظرشاہ، سید قمرعباس ، سید سفیر حسین شاہ ، سید واجد حسین شاہ ،سید عابد شاہ ، سید امداد شاہ اور سید سہیل شاہ نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Reviewed by SKY IRAQ
on
19:19:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
19:19:00
Rating:

No comments: