راولپنڈی : میڈیا دہشت گردوں کے بیانات نشر نہ کرے، پاک فوج نے اہم ہدایات جاری کر دیں۔
راولپنڈی پاک فوج نے نشریات سے متعلق
میڈیا کو اہم ہدایات کاری کر دی ہیں. تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے
میڈیا سے درخواست کی ہے کہ دہشت گردوں کے بیانات کو نشر نہ کیا جائے. آئی
ایس پی آر نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں کی جانب سے ایک انٹیلی افسر کو ہلاک
کرنے کا دعویٰ کیا گیا جس کی ویڈیو بھی ملکی و غیر ملکی میڈیا پر نشر کی
گئی جبکہ ہلاک شخص نہ تو حاضر سروس آفیسر تھا اور نہ ہی انٹیلی جنس آفیسر
تھا بلکہ ایک گڈریا تھا جسے دہشتگردوں نے تاوان کے لیے اغوا کیا تھا آئی
ایس پی آر نے مزید بتایا کہ ہلاک ہونے والا شخص 2013ء میں غلطی سے سرحد پار
کر گیا تھا
راولپنڈی : میڈیا دہشت گردوں کے بیانات نشر نہ کرے، پاک فوج نے اہم ہدایات جاری کر دیں۔
Reviewed by SKY IRAQ
on
00:39:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
00:39:00
Rating:

No comments: