Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : گھڑی افغاناں ، سوئی گیس کی عدم توجہ ، شہری پریشان

ٹیکسلا : گھڑی افغاناں  ، سوئی گیس کی عدم توجہ ، شہری پریشان، تفصیلات کے مطابق  ٹیکسلا کے نواحی گاوٗں گھڑی افغاناں کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ پورے گاوں کے  اس ماہ کے گیس کے بل متعلقہ کمپنی کی طرف سے نہیں پہنچائے گئے جس کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اگر اس ماہ بل کی ادائیگی نہ کی گئی تو اگلے مہینے بل بمعہ جرمانہ ادا کرنا پڑے گا، انتظامیہ کو مطلع کرنے کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوا۔لہذا اہل علاقہ کی اپیل ہے کہ اس مسئلے کا حل تلاش کیا جائے تا کہ اہل ِ علاقہ کو اضافی رقم نہ دینی پڑے۔۔

ٹیکسلا : گھڑی افغاناں ، سوئی گیس کی عدم توجہ ، شہری پریشان Reviewed by SKY IRAQ on 15:11:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.