ٹیکسلا کی تاریخ میں سب سے سستےریٹ پر لیپ ٹاپ خریدیں ۔
ٹیکسلا جو کہ ایک کاروباری مرکز بن چکا ہے اور ضروریات زندگی کی تمام چیزوں کی خرید و فروخت کاگھڑ سمجھا جاتا ہے اب اسی شہر ٹیکسلا میں مون کمپیوٹر لایا آپ کے لئے تاریخ کے سستے ترین ریٹس پر اعلیٰ کوالٹی لیپ ٹاپ ۔تفصیلات کے مطابق مون کمپیوٹر لایا آ پ کے لئے عمدہ لیپ ٹاپ صرف میں۔ اس کے علاوہ ڈسک ٹاپ کمپیوٹر بھی نہایت سستے ریٹس پر۔علاوہ ازیں کمپیوٹر کی تمام اسسریز نہایت مناسب ریٹس پر حاصل کریں۔ مون کمپیوٹر ٹیکسلا کے مالک مرزا منصر کا دعویٰ ہے کہ ہمارا سب مال اعلیٰ کوالٹی کا ہے، مون کمپیوٹر ٹیکسلا، سرائے کالا چوک ٹیکسلا کشمیر پلازہ میں واقع ہے۔
ٹیکسلا کی تاریخ میں سب سے سستےریٹ پر لیپ ٹاپ خریدیں ۔
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:25:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:25:00
Rating:


No comments: