Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور ڈیم کے قریب رہنے والےلوگوں نے قربانی کے جانوروں کی الائشیں ڈیم پر پھینک دیں


خانپور (اسد زرگر) خانپور ڈیم اور نہر کے قریب رہنے والی آبادی نے قربانی کے جانوروں کی الائشیں خانپور ڈیم اور خانپور ڈیم سے اسلام آباد کو پینے کیلئے پانی سپلائی کرنے والی نہر پر پھینک دی پانی آلودہ ہونے کے باعث بیماریاں پھیلنے کا خطرہ ضلعی حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ خانپور ڈیم اور نہر کے قریب واقع آبادی نے عید پر سنت نبوی کی ادائیگی کے بعد جانوروں کی الائشیں ڈیم کے کنارے اور خانپور سے اسلام آباد کو پانی سپلائی کرنے والی نہر پر پھینک دی عوامی حلقوں نے ضلعی حکومت سے مطالبہ کیا کے وہ فوری طور پر ڈیم اور نہر سے الائشیں ہٹانے کاکام کرئے تاکہ پانی آلودہ ہونے سے بچ سکے اور اس پانی کو استعمال کرنے والے بیماریوں سے بچ سکیں

خانپور ڈیم کے قریب رہنے والےلوگوں نے قربانی کے جانوروں کی الائشیں ڈیم پر پھینک دیں Reviewed by SKY IRAQ on 23:49:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.