Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

الجبرا کے سوالات حل کریں بہت آسانی سے

       

الجبرا کے سوالات حل کرنا سیکھیں

طالب علموں کے لیے الجبرا ایسی چیز ہے جو ان کا ’’جبڑا‘‘ سُن کر دیتی ہے۔ اگر گھر پر بچوں کو الجبرا کا کوئی سوال سمجھانا پڑ جائے تو سچی بات یہ ہے کہ بڑوں کے بھی پسینے چھوٹ جاتے ہیں کہ اسکول کے دور میں اللہ اللہ کر کے اس سے جان چھوٹی اب بھلا کس کو یاد ہے؟ بہرحال اس حوالے سے پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ ’’میتھ پاپا‘‘ ایک شاندار ویب سائٹ موجود ہے جو آپ کو الجبرا سوالات مرحلہ وار بہت ہی آسانی کے ساتھ سمجھاتی ہے۔ یہاں آپ ’’الجبرا کیلکولیٹر‘‘ میں الجبرا کے ہر قسم کے سوالات لکھ سکتے ہیں۔ یہ ویب سائٹ آپ کے سوال کا نہ صرف جواب دے گی بلکہ مکمل تفصیل بھی بتائے گی کہ اسے کس طرح حل کیا گیا۔

mathpapa.com/algebra-calculator.html
الجبرا کے سوالات حل کریں بہت آسانی سے Reviewed by SKY IRAQ on 00:54:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.