خانپور کارہائشی تربیلاڈیم میں ڈوب کا جان بحق
خانپور (اسد زرگر)خانپور کارہائشی ملک عدنان تربیلاڈیم میں ڈوب کا جان بحق ملک عدنان دو سال سے تربیلا ڈیم پر مچھلی کے ٹھیکیدار کے ساتھ کام کرتا تھاگزشتہ روز کشتی الٹ جانے کے باعث ڈیم میں ڈوب گیا تھا لاش کو پانی سے نکال کر آبادئی گاؤں خانپور منتقل کر دیا گیا جہاں پر سیکڑروں آشک بار آنکھوں کے سامنے مرحوم کو سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں بلدیاتی نمائندوں کے علاوہ سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی
خانپور کارہائشی تربیلاڈیم میں ڈوب کا جان بحق
Reviewed by SKY IRAQ
on
23:49:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
23:49:00
Rating:

No comments: