Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا پر خودکش حملے کی کوشش ناکام



ٹیکسلا(21ستمبر 2015 ء) ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے۔ٹیکسلا میں قائم ہیوی انڈسٹریز پر خود کش حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ فیکٹری کے گیٹ پر مامور سیکورٹی گارڈ کی جانب سے بروقت کاروائی کرتے ہوئے 2 خود کش دہشت گردوں کو فیکٹری میں روک لیا گیا۔ دونوں خود کش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ان کے قبضے سے خود کش جیکٹ بھی برآمد کرلی گئی ہے۔


ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا پر خودکش حملے کی کوشش ناکام Reviewed by SKY IRAQ on 21:23:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.