نواب آباد ، ٹیکسلا میں المناک ٹریفک حادثہ ،جانی نقصان
نواب آباد ، ٹیکسلا میں المناک ٹریفک حادثہ ،جانی نقصان
نواب آباد ( واٗ ئس آف ٹیکسلا ) جی ٹی روڈ پر آئے دن ٹریفک حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے آج ایسا ہی ایک المناک حادثہ،جانی نقصان ہو گیا ، تفصیل کے مطابق آج دوپہر 2:15 پر ایک تیز رفتار ڈیمپر اوور سپیڈ کی وجہ سے مسافر کو چ پہ چڑھ گیا ، ٹرک کی ٹکرکی ذد میں نہ صرف مسافر کوچ آئی بلکہ ایک کیری ڈبہ اور کار بھی حادثے کا شکار ہو گئی
مسافر کوچ دو موٹر سائیکل سواروں کو جا لگی جس کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار موقعے پر ہی دم توڑ گیا ، اور دوسرے کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس واقعے کے دو گھنٹے بعد حادثے کی جگہ پہنچی ۔
نواب آباد ، ٹیکسلا میں المناک ٹریفک حادثہ ،جانی نقصان
Reviewed by SKY IRAQ
on
17:41:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
17:41:00
Rating:

No comments: