Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

سینئر ورکر سید فرزند حسین شاہ مسلم لیگ ن اور سادات برادری گوہدو کا تہہ دل سے شکریہ

                       


وفاقی وزیرداخلہ جناب چوہدری نثارعلی خان صاحب کا ، واہ جنرل ہاسپتال کے اربوں روپے کا منصوبہ دینے اور غریب عوام کے لیئے ایک مخصوص شعبہ قائم کرنے کے لیئے جہاں ان کا علاج مفت ہوگا اہلیان گوہدو ، سینئر ورکر سید فرزند حسین شاہ مسلم لیگ ن  اور سادات برادری گوہدو تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، اور سابقہ ایم پی اے حاجی عمر فاروق صاحب کے بھی مشکور ہیں جوتحصیل  ٹیکسلا میں اور خصوصاََ گاوں گوہدومیں ترقیاتی کاموں کے لئے ہمہ تن گوش رہتے ہیں

سینئر ورکر سید فرزند حسین شاہ مسلم لیگ ن اور سادات برادری گوہدو کا تہہ دل سے شکریہ Reviewed by SKY IRAQ on 11:09:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.