Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

پاک فوج کا بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کے مبصرین سے رابطہ


 پاک فوج نے بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کے مبصرین سے رابطہ کیا ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق  پاک فوج نے  اقوام متحدہ کے مبصرین سے بھارت کی جانب سے کی گئی سیز فائر کی خلاف ورزی پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا. پاک فوج نے مبصرین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی اور اشتعال انگیزی کی تحقیقات کرے. بھارت نے مارٹر گولوں اوربھاری مشین گن سے پاکستان کی سویلین آبادی کو نشانہ بنایا  بھارتی فوج کی فائرنگ سے گذشتہ دو دنوں میں 4 پاکستانی شہید جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے

پاک فوج کا بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کے مبصرین سے رابطہ Reviewed by SKY IRAQ on 18:50:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.