Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

یوفون کے پیکیجیز، عید پر فعال بھی اور غیر فعال بھی


یوفون کے پیکیجیز، عید پر فعال بھی اور غیر فعال بھی وائس بنڈ لز دستیاب ہونگے جبکہ 6 سٹار ایس ایم ایس غیر فعال ہو جائے گا عید کے دوران تمام ہی  سیلولر کمپنیوں کو سروس کے معیار کا بہت خیال رہتا ہے۔ اس میعار کو برقرار رکھنے کے لیے تمام سیلولر کمپنیاں عید پر ایس ایم ایس اور وائس بنڈل بلاک کر دیتے ہیں۔وارد  نے بھی عید کے موقع پر ایس ایم ایس اور وائس بنڈل غیر فعال کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
عید کے موقع پر یوفون نے  اپنا 6 سٹار ایس ایم ایس بنڈل غیر فعال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یوفون نے ایک خوشخبری بھی دی ہے کہ عید پر یوفون کے وائس بنڈلز بدستور  فعال رہیں گے۔یوفون نے اس حوالے سے اپنے صارفین کو ایس ایم ایس بھی کر دئیے ہیں، جن میں بتایا گیا ہے کہ اس عید پر یوفون کی تمام وائس آفرز اور بنڈل مسلسل چلتے رہیں گے۔ تاکہ عید پر آپ اپنے پیاروں سے رابطے میں رہیں۔


یوفون کے پیکیجیز، عید پر فعال بھی اور غیر فعال بھی Reviewed by SKY IRAQ on 15:21:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.