Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

سابق صدر نے حکومت کو شاندار مشورہ دے دیا


پالیسی کا تسلسل چاہیے تو حکومت آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کرے

آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے۔ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا کہ اگر پالیسی کا تسلسل چاہیے تو حکومت کو موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا ہو گی

سابق صدر نے حکومت کو شاندار مشورہ دے دیا Reviewed by SKY IRAQ on 02:42:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.