Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

پی ٹی سی ایل ایوو اور دیگر وائرلیس انٹرنیٹ پر 14فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا



حکومت نے ایوو اور دیگر وائرلیس انٹرنیٹ پر 14 فیصد ٹیکس عائد کر دیا ہے ۔ پی ٹی سی ایل ایوو استعمال کرنے والے اگر پہلے 1500 روپے ادا کرتے تھے تو اب انہیں 1750 روپے ادا کرنا ہوں گے ۔ پی ٹی سی ایل کے ذرائع کے مطابق براڈ بینڈ انٹرنیٹ پر پہلے ہی ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہے ۔ اس ٹیکس سے سب سے زیادہ متاثر طلبا ہوں گے جو کہ انٹرنیٹ کے سب سے بڑے صارف ہیں

پی ٹی سی ایل ایوو اور دیگر وائرلیس انٹرنیٹ پر 14فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا Reviewed by SKY IRAQ on 02:36:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.