Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

چیرمین واٹر سپلائی گوہدو جناب محمد اعظم کا مسلم لیگ میں شمولیت۔۔



وفاقی وزیر داخلہ جناب چوہدری نثار علی خان صاحب ، اور سابقہ ایم پی اے جناب عمر فاروق صاحب کے گاوں گوہدو میں ترقیاتی کاموں سے متاثر ہو کرواٹر سپلائی کے چیرمین محمد اعظم نے سینیئر ورکرمسلم لیگ ن جناب سید فرزند حسین شاہصاحب کی قیادت میں اہل خاندان سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔چیرمین واٹر سپلائی محمد اعظم صاحب نے گزشتہ ترقیاتی کاموں اور حالیہ واٹر سپلائی کی مد میں دی گئی لاکھوں روپے کی گارنٹ پر اہل علاقہ اور اپنی طرف سےچوہدری نثار علی خان صاحب ، اور سابقہ ایم پی اے جناب عمر فاروق صاحب اور مسلم لیگ ن کی دیگر قیادت کا شکریہ ادا کیا



چیرمین واٹر سپلائی گوہدو جناب محمد اعظم کا مسلم لیگ میں شمولیت۔۔ Reviewed by SKY IRAQ on 02:12:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.