Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

یونیورسٹی آف انجنیرنگ ٹیکسلا بجٹ خسارہ کا آڈٹ نیب کے ذرئعے ہوناچاہیے ۔

 

یونیورسٹی آف انجنیرنگ ٹیکسلا بجٹ خسارہ کا آڈٹ نیب کے ذرئعے ہوناچاہیے ۔ اساتزہ

یو ای ٹی 179 ملین خسارے کا شکار ۔وجہ کیا اس کی تحقیقات ہونی چاہیے ۔اساتزہ
یونیورسٹی کی بھاگ دوڑ ایک رجسٹرار کے ہاتھ میں ہے ۔ کوئی پرسان حال نہیں ۔ اساتزہ
موجودہ رجسٹرار کی کرپشن نے ادارے کو تباہی کے دھانے پر پنچا دیا ۔ اساتزہ۔
یونیورسٹی آف انجنیرنگ ٹیکسلا کے اساتزہ میں خوف آئندہ 2019-20 بجٹ میں تنخوائیوں میں کٹوتی کا خطرہ اس وقت یو ای ٹی ٹیکسلا بجٹ خسارے کا شکار ہے 179 ملین خسارے کی شکار ملک پاکستان کی مایہ ناز انجنیرنگ یونیورسٹی تباہی کے دھانے پر ہے یونیورسٹی کی بھاگ دوڑ اس وقت ایک رجسٹرار کے ہاتھ میں ہے یونیورسٹی کے تمام فیصلے رجسٹرار آفس سے کیے جارہے ہیں سینکڑوں کی تعدا د میں طلباہ و طالبات بنیادی سہولیات سے محرو م ہیں اساتزہ نالاں طلباہ و طالبات احتجاج پر ہیںتعلیم و ترویج کا سلسلہ مکمل طور پر ٹھپ۔یہ UET ٹیکسلا کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ یونیورسٹی خسارے میں ہے کیونکہ گزشتہ ایک سال کے لئے وہاں مستقل وائس چانسلر نہیں ہےجبکہ رجسٹرارمن پسند انداز سے نظام کو چلا رہے ہیں اساتذہ نے رجسٹرار کے خلاف قومی احتساب بیورو کے ذرئعے انکوائری کرانے کی درخواست کی ہے تاکہ بجٹ کے خسارہ کو جانچ پڑتال کی جا سکے حکومت پاکستان اور گورنر پنجاب اس کا نوٹس لیں۔ اساتزہ کا میڈیا کے ذرئیعے استفسار۔

یونیورسٹی آف انجنیرنگ ٹیکسلا بجٹ خسارہ کا آڈٹ نیب کے ذرئعے ہوناچاہیے ۔ Reviewed by Voice of Taxila News on 12:06:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.