کس کس کے اکاؤنٹ میں پانچ لاکھ سے زیادہ رقم ہے؟تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دیں،اب کیا ہوگا؟دھماکہ خیز اعلان
اسلام آباد
تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دی ہیں۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق معلومات کی فراہمی پر چیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے تمام بینکوں سے پانچ لاکھ روپے اور زائد والے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات 15 جون تک فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔
ذرائع
کے مطابق اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو ایف بی آر کی طرف سے طلب کردہ
معلومات بروقت فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ذرائع کے مطابق بینکوں اکاؤنٹس
کی تفصیلات حاصل ہونے کے بعد ٹیکس ایمنسٹی میں نہ آنے والے افراد کو نوٹس
جاری کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق حکومت کو آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے
تحت ٹیکس دہندہ افراد کی تعداد کو 20 لاکھ ست بڑھا کر 40 لاکھ تک لانا ہے۔
تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دی ہیں۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق معلومات کی فراہمی پر چیئرمین ایف بی آر نے تمام بینکوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر نے تمام بینکوں سے پانچ لاکھ روپے اور زائد والے بینک اکاؤنٹ ہولڈرز کی معلومات 15 جون تک فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔
کس کس کے اکاؤنٹ میں پانچ لاکھ سے زیادہ رقم ہے؟تمام بینکوں نے ایف بی آر کو ضروری معلومات فراہم کر دیں،اب کیا ہوگا؟دھماکہ خیز اعلان
Reviewed by Voice of Taxila News
on
11:03:00
Rating:
No comments: