شربت گوند کتیرہ،لذت اور افادیت میں اپنی مثال آپ
پشاور میں حکیمی مشروب کا بھی کوئی جواب نہیں۔۔ رمضان میں پشاور کے شہری افطاری کے بعد شربت
گوندکتیرہ پینے کے لیے دوکانوں کا رخ کرتے ہیں۔
بادام،کاجو،،آنناس،گو ند کتیر ہ یہ سب آگر شر بت میں یکجا ہو تو ذائقہ تو کما ل کا ہو گا۔ پشاور کے اند رون شہر نمک منڈی میں شا ہی شر بت کے نا م سے مشہور یہ مشروب پینے کے ساتھ کھا یا بھی جا تا ہے۔14اعضا ء پر مشتمل یہ حکیمی شربت گر می کے تو ڑ کے ساتھ ساتھ افطاری میں چٹ پٹہ کھا نوں کو ہضم کر نے میں مد د فراہم کر تا ہے۔۔اس کے نہ صرف بڑ ے بلکے بچہ بھی دیو انے ہیں۔
شربت گوند کتیرہ،لذت اور افادیت میں اپنی مثال آپ
Reviewed by Voice of Taxila News
on
10:32:00
Rating:
No comments: