Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

اینیمیٹڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ 19 جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

لاس اینجلس 

 ہالی وڈ اینیمیٹڈ ایڈونچر فلم’’دی لائن کنگ‘‘19جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکارجان فیوریو کی اس دلچسپ فلم کی کہانی افریقہ کے سمبھا نامی ایک ایسے ننھے شیر کے گرد گھوم رہی ہے جواپنا پرائیڈ واپس لینے کے لئے مستقبل میں جنگل میں ہونے والی بغاوت کو نہ صرف کچلے گا بلکہ دشمنوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جنگل کے بادشاہ کی حیثیت سے انتظام سنبھال لے گا۔
کیرن گلکسٹ، جیفرے سلور اور جان فیوریو کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے و الی اس فلم کے دلچسپ کرداروں کے ڈائیلاگ نامور ہالی وو ڈ اداکارسیٹ روجن، بیونسے،جیمز ایرل،ڈونلڈ گلور،بلی ایچنر اور ایلفرے ووڈلڈ سمیت کئی فنکاروں کی ا?وازوں میں ر یکارڈ کروائے گئے ہیں۔
اینیمیٹڈ فلم ’’دی لائن کنگ‘‘ 19 جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی Reviewed by Voice of Taxila News on 09:34:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.