Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خاتون کا دعویٰ ہے کہ اُن کی خوبصورتی کی وجہ سے کوئی انہیں ملازمت نہیں دیتا


قانون میں گریجویٹ کی ڈگری رکھنے والی لندن کی  33 سالہ خاتون  نے فیصلہ کیا ہے کہ   وہ قیمتی کپڑوں کی
روس میں پیدا ہونے والی ارینا کووا کا دعویٰ ہے کہ پرکشش ہونے کی وجہ سے اُن کے لیے لندن میں ملازمت تلاش کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ارینا کا کہنا ہے کہ خواتین اُن پر اعتماد نہیں کرتیں یا  اُن سے خوفزدہ  ہوتی ہیں جبکہ مرد انہیں سنجیدہ ہی نہیں لیتے۔
فروخت کے لیے ریٹیل کمپنی قائم کریں گی۔اُن کے اس فیصلے کی وجہ  اُن کا حسن ہے۔
ارینا کو یقین ہے کہ اُن کی حسن نے اُن کی زندگی خراب کر دی ہے۔اس کی وجہ سے وہ کوئی اچھی ملازمت حاصل نہیں کر سکتیں۔
ارینا کا خیال ہے کہ مرد  ا پنی توجہ بٹنے کے ڈر سے اُن کی بجائے کسی  واجبی شکل کی لڑکی کو ملازمت پر رکھ لیتےہیں۔ 
کیا آپ کو بھی ارینا کی یہ تصویر دیکھ کر لگتا ہے  کہ انہیں اُن کے حسن کی وجہ سے ملازمت نہیں ملتی؟
خاتون کا دعویٰ ہے کہ اُن کی خوبصورتی کی وجہ سے کوئی انہیں ملازمت نہیں دیتا Reviewed by Voice of Taxila News on 10:51:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.