Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا : ٹی ایم اے اور موٹر ولے پولیس کا مشترکہ آپریشن ،چوک سے قبضہ مافیا اور رھیڑی بانوں کا صفایا ہوگیا


ٹیکسلا : ٹی ایم اے اور موٹر ولے پولیس کا مشترکہ آپریشن ،چوک سے قبضہ مافیا اور رھیڑی بانوں کا صفایا ہوگیا
ٹیکسلا (وائس آف ٹیکسلا۔سید قمرعباس )ٹی ایم اے اور موٹر ولے پولیس کا مشترکہ آپریشن ،چوک سے قبضہ مافیا اور رھیڑی بانوں کا صفایا ہوگیا،تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا چوک جو کہ مچھلی منڈی کی صورت اختیارکر گیا تھارمضان شروع ہوتے ہی قبضہ مافیا ریڑھی بانوں نے پورے چوک میں روڈ پر ڈیرے ڈال لیے،گاڑیوں کا گزرنا تو دور پیدل چلنا بھی محال ہو گیا تھا ، صورت حال زیادہ گھمبیر ہوئی تو ٹی ایم ٹیکسلا کی اتنظامیہ حرکت میں آ گئی اور آج کلین سیوپ آپریشن کیا،ناجائز تجاوزات ختم کروائی گئیں ، اس موقع پر ٹی ایم اے انتظامیہ کے اہلکاروں سمیت پولیس اور موٹرے وے پولیس کے جوان بھی موقع پر موجود تھے ، چوک کی صفائی پر عوام کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا
،
ٹیکسلا : ٹی ایم اے اور موٹر ولے پولیس کا مشترکہ آپریشن ،چوک سے قبضہ مافیا اور رھیڑی بانوں کا صفایا ہوگیا Reviewed by Voice of Taxila News on 18:07:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.