ٹیکسلا : سید ذیشان مہدی کوٹیکسلا بار ایسوسی ایشن کےسالانہ صدارتی الیکشن میں جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں سید غلام شبیر رضا، احمر قریشی
ٹیکسلا (وائس آف ٹیکسلا / سید قمر عباس ) سید ذیشان مہدی کوٹیکسلا بار ایسوسی ایشن کے سالانہ صدارتی الیکشن میں جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ، سید غلام شبیر رضا ، احمر قریشی، ،ٹیکسلا واہ کینٹ میں کمپیوٹرٹیکنالوجی اور گرافکس ڈیزائنگ کے شعبےمیں اپنی مثال آپ اور شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والی دو نامور ہستیوں جناب غلام شبیر رضا اور احمر قریشی صاحب نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ حال ہی میں ہونے والے ٹیکسلا بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن میں پروفیشنل گروپ کے صدارتی امیدوار میر ناصر بلال اور جنرل سیکرٹری ذیشان مہدی کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ،اورامید کرتے ہیں کہ سید ذیشان مہدی کی کامیابی ٹیکسلا بار کے مفاد میں بہتر ی کا کام کرے گی ، یاد رہے ، سید زیشان مہدی نے111 ووٹ حاصل کئے جبکہ انکے مدمقابل جنرل سیکرٹری کے امیدوار یاسر عرفان گجر نے کل 80 ووٹ حاصل کئے اس طرح جنرل سیکرٹری کی نشست پر پروفیشنل لائرز فورم کے امیدوار سید زیشان مہدی 31ووٹوں کی واضح برتری کے ساتھ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔
ٹیکسلا : سید ذیشان مہدی کوٹیکسلا بار ایسوسی ایشن کےسالانہ صدارتی الیکشن میں جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں سید غلام شبیر رضا، احمر قریشی
Reviewed by Voice of Taxila News
on
00:01:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
00:01:00
Rating:

No comments: