ٹیکسلا : پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ ، آئیڈیل بیکری سیل ہو گئی
ٹیکسلا (وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ ، آئیڈیل بیکری سیل ہو گئی، تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 21 جنوری دن بارہ کے قریب پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آئیڈل بیکری پر چھاپہ مار کر ناقص صفائی پر بیکری کو سیل کردیا ، یا درہے اس سے پہلے بھی آئیڈیل بیکری کو صفائی کے ناقص انتظامات کو سیل کر دیا گیا تھا،
ٹیکسلا : پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ ، آئیڈیل بیکری سیل ہو گئی
Reviewed by Voice of Taxila News
on
12:55:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
12:55:00
Rating:




No comments: