خانپور: کسان کو نسلر فاروق زمان اور احمد زمان نے ویلج کو نسل جب میں ایک کر کٹ ٹور نا منٹ کا انعقاد کیا،
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا / را جہ محمد طا ہر سے ) ویلج کو نسل جب کے کسان کو نسلر فاروق زمان اور یو تھ کو نسلر احمد زمان نے اپنی مدد آپ کے تحت ویلج کو نسل جب میں ایک کر کٹ ٹور نا منٹ کا انعقاد کیا جس میں کل چھ ٹیموں نے حصہ لیا سمی فا ئنل میں پے ہو نٹ الیون اور نمل الیو ن میں کا نٹے دار مقابلہ ہو ا جس میں پے ہو نٹ الیون فا ئنل میں پہنچ گئی دوسرا سمی فا ئنل راک الیون اور حیدری الیون کے در میان ہوا جس میں کا میا بی کا سہرا راک الیون کے سر سجا جس کے بعد گز شتہ روز فا ئنل میچ راک الیون اور پے ہو نٹ الیون کے در میان ہوا پے ہو نٹ الیون کے کیپٹن نے ٹاس جیت کر راک الیون کو بیٹنگ کی دعوت دی کل 12اوور کا میچ تھا 12اوور کے اختتام تک راک الیون کے 8کھلا ڑی آوٹ اور 121رن بنا سکے اور پے ہو نٹ الیون کو 122رنز کا ہدف دیا 122رنز کے ہدف کو سمٹنے کے لیے پے ہو نٹ الیون کی او پنر جو ڑی حا فظ حسنین اور محمد احسن نے 8اوور میں بغیر کسی نقصان کے 122رنز بنا کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرا کے جیت اپنے نام کر لی اس ٹو ر نا منٹ میں مین آف سیرزحافظ حسنین اور مین آف دی میچ محمد احسن قرار پا ئے اس میچ میں کمنٹیٹر کے فرئض محمد ریاست نے ادا کیے اور امپا ئر کے فرا ئض را جہ یا سر مسعود اور عمران نے ادا کیے اور سٹیج سیکرٹری کے فرائض را جہ شفیق الرحمن نے سر انجام دیے اس پرو گرام کے مہما ن خصو صی حلقہ پی کے-49ایم پی اے را جہ فیصل زمان تھے جنہوں نے ایم پی اے منتخب ہو نے کی ہیڈ ٹر یک کی ہو ئی ہے دو نوں ٹیموں کی با لنگ اور بیٹنگ دیکھی اور کھلا ڑیوں کو خوب داد دی اور خود بھی گیم دیکھ کر محزوز ہو تے رہے اس مو قع پر ویلج کو نسل جب کے نا ظم اپنے دیگر ممبران کے سا تھ مو جو د تھے و یلج کو نسل کو ہا لہ کے ممبران بھی مو جو د تھے ویلج کو نسل سنجلیا لہ کے کو نسلر بنا رس اعوان بھی دیگر سا تھیوں کے سا تھ کھیل دیکھنے کے لیے بڑے دور سے تشر یف لا ئے ممبر ضلع کو نسل ملک را شد اور کسان کو نسلر نے اپنے خطاب میں مہمان خصوصی کو گا ئوں جب آمد پر ان کا شکر یہ ادا کیا اور آخر میں مہمان خصو صی ایم پی اے را جہ فیصل زمان نے دو نوں ٹیموں کے کھلا ڑیوں کو خود میڈل پہنا ئے اور ان میں ٹرا فیاں تقسیم کیں ایم پی اے را جہ فیصل کر کٹ کمیٹی جب کے انچا رج نیک محمد زمان کو نقد رقم دی اور کھلا ڑیوں کی حو صلہ افزا ئی کیلئے ان کو گرا ئو نڈ کی ہمواری کیلئے 5لا کھ رو پے کا فنڈ دینے کا اعلان کیا اور یہ فنڈ بہت جلد دیا جا ئے گا اہلیان جب کے رہا شیوں کی صاف پینے کے پا نی کی قلت کو مد نظر رکھتے ہو ئے 8عدد ہیڈ پمپ کی بھی منظوری دی گو ر نمنٹ بوا ئے پرا ئمری سکول کے بچوں کے لیے بھی صاف پینے کے پا نی کا ایک بور کا اعلان کیا اس مو قع پر انہوں نے کہا کہ گا ئوں سنجلیا لہ ۔جب ۔تراڑ اور کو ہا لہ پا ئیں کو میں اپنا گھر سمجھتا ہوں میں اپنے حلقہ کے ہر مسا ئل سے بخو بی وا قف ہوں آپ کو ہر سہو لیات فراہم کر نا میرا اولین فرض ہے جو میں بخو بی نبھا رہا ہوں عمران خان کی حکو مت سے فنڈ لینا میرے لیے مشکل ہے مگر میں آپ کو یقین دلا تا ہوں آپ کے مسا ئل حل کر نے کے لیے فنڈ ما نگ کر نہیں چھین کر لا ئوں گا ۔
خانپور: کسان کو نسلر فاروق زمان اور احمد زمان نے ویلج کو نسل جب میں ایک کر کٹ ٹور نا منٹ کا انعقاد کیا،
Reviewed by Voice of Taxila News
on
19:37:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
19:37:00
Rating:


No comments: