Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور: پی ٹی آئی کی صو با ئی حکو مت صو بے میں عوام تک صحت کی بہتر ین سہو لیات پہنچا نے کے لیے کو شا ں ہے پی ٹی آئی کے صو با ئی رہنما ء یو سف ایو ب


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/ راجہ محمد طاہر) پی ٹی آئی کی صو با ئی حکو مت صو بے میں عوام تک صحت کی بہتر ین سہو لیات پہنچا نے کے لیے کو شا ں ہے بہت جلد ضلع ہری پور کے تین لا کھ سے زائد شہر یوں کو انصا ف ہیلتھ کا رڈ فرا ہم کر دیے جا ئیں گے شہری اس کا رڈ سے تین لا کھ رو پے تک کی علاج کی سہو لیات حا صل کر سکیں گے ان خیا لات کا اظہار پی ٹی آئی کے صو با ئی رہنما ء یو سف ایو ب خان نے (ڈی ایچ کیو)ہسپتال ہری پور میں بیڑ دو یلمپنٹ سو سا ئٹی کے تعا ون سے جا پان ایمبسیی کی طرف سے سات لا کھ رو پے کی لا گت سے وا ٹر فلٹر یشن پلا نٹ کے افتتاح کے مو قع پر کیا اس مو قع پر بیڑ کے ڈسٹر کٹ ممبر آصف علی جاہ این جی او کے قا ضی افتخار ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر زکیم خان ڈاکٹر زوار حسین پیرا میڈ یکل اور کلیر کل سٹاف یو نین کے عہد یداران اور کلاس فور ملاز مین نے بھاری تعداد میں شر کت کی ۔
خا نپور: پی ٹی آئی کی صو با ئی حکو مت صو بے میں عوام تک صحت کی بہتر ین سہو لیات پہنچا نے کے لیے کو شا ں ہے پی ٹی آئی کے صو با ئی رہنما ء یو سف ایو ب Reviewed by Voice of Taxila News on 22:00:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.