خا نپور : خا نپور محکمہ تعلیم میں تبد یلی آگئی گو ر نمنٹ بوا ئز پرا ئمری سکول نمبر 1کے بچے سا را سا رادن اسا تذہ کےلیےخا نپور ما ر کیٹ سے پا نی بھر تے رہتے ہیں
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہر) خا نپور محکمہ تعلیم میں تبد یلی آگئی گو ر نمنٹ بوا ئز پرا ئمری سکول سکول نمبر 1کے بچے سا را سا رادن اسا تذہ کے لیے خا نپور ما ر کیٹ سے پا نی بھر تے رہتے ہیں اور کلاس فور ملاز مین اسا تذہ کے ذا تی کا موں میں مصروف ر ہتے ہیں اس کے علا وہ اہلیان علا قہ نے بتا یا ہے کہ سکول کمروں کی صفا ئی بھی بچوں سے کروائی جا تی ہے یہ تبد یلی ہے اہلیان علا قہ نے کہا ہے کہ ہم بچوں کو تعلیم کے لیے سکول روانہ کر تے ہیں مگر ہمیں کیا معلوم کہ بچوں سے سکول کے کام کروائے جا تے ہیں اہلیان علا قہ نے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران سے اپیل کی ہے کہ بچوں سے مشقت لینے وا لی اسا تذہ کے خلاف فوری انکوا ئری کر کے قا نو نی کا روائی کی جا ئے تا کہ تحر یک انصاف کی حکو مت میں بچوں کو انصاف مل سکے ۔
خا نپور : خا نپور محکمہ تعلیم میں تبد یلی آگئی گو ر نمنٹ بوا ئز پرا ئمری سکول نمبر 1کے بچے سا را سا رادن اسا تذہ کےلیےخا نپور ما ر کیٹ سے پا نی بھر تے رہتے ہیں
Reviewed by Voice of Taxila News
on
22:00:00
Rating:
Reviewed by Voice of Taxila News
on
22:00:00
Rating:


No comments: