Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور : نواحی بازار میں سیوریج کاناقص نظام مسجد اور حجام کی دکانوں کا گندا پانی خانپورنہرمیں شامل ہونے لگا


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/رپورٹ راجہ محمد طاہر) خا نپو ر کے نو احی با زار میں سیورج سسٹم نہ ہو نے کی وجہ سے جا مع مسجد تر نا وہ حجام کی دو کا نوں۔اور تر نا وہ گا ؤں کے رہا شیوں کے با تھ رو موں کا گندہ پا نی تر نا وہ سے گز رنے وا لی صاف شفاف نہر میں پھنکا جا رہا ہے جس کی وجہ سے نہر کے پا نی کو آلو دہ کیا جا رہا ہے جس کی وجہ سے پنج کھٹہ کی رہا ئشی آبا دیوں میں رہنے والے لوگ جلدی اور معدے کی بیما ریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں ڈاکٹروں نے بھی اس پانی کو مضر صحت قرار دے دیا ہے اہلیان علا قہ نے بھی ضلعی انتظا میہ سے فوری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے۔
خانپور : نواحی بازار میں سیوریج کاناقص نظام مسجد اور حجام کی دکانوں کا گندا پانی خانپورنہرمیں شامل ہونے لگا Reviewed by SKY IRAQ on 19:36:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.