Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: با نڈی بر یلہ پا کستان میں رہا ئش پذیر کشمیر یوں کو صرف اور صرف ہم نے رجسٹر یشن کر وا کر قا نو نی حیثیت دی ،سا بق ایم ایل اے و امید وار ما جد خان


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/ رپورٹ راجہ محمد طاہر)آزاد کشمیر قا نو ن سا ز اسمبلی کے سا بق ایم ایل اے و امید وار ما جد خان کابا نڈی بر یلہ کشمیری معا جر ین نے کثیر تعداد میں شر کت کی مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ پا کستان میں رہا ئش پذیر کشمیر یوں کو صرف اور صرف ما جد خان نے رجسٹر یشن کر وا کر قا نو نی حیثیت دی اور کے پی کے میں معا جر ین کو 12کشمیر کا لو نیاں دی اور عربوں رو پے کے تر قیا تی کام کروا ئے با نڈی منیم کے بہا در خان نے کہا کہ ہم ما جد خان کی ساری زندگی احسان مند ہیں اور ماجد خان کی زند گی بھر کی حما یت کر تے رہیں گے ما جد خان نے ہم معا جر کشمیر یوں کو پا کستان میں قا نو نی حیثیت دے کر ہم کو گھر بنا نے کی زمینیں اور پلا ٹ دیے پا نی بجلی اور روڈ بھی دیے 12مہینے دن کے 24گھنٹے عوام سے را بطوں میں رہ کر ہمارے مسا ئل حل کر تے ہیں ما جد خان کے مخا لفین سیا سی جو ووٹوں کے بعد عوام کو واپس نظر نہیں آتے آج ہر جگہ ما جد خان کے خلاف من گھڑت منفی جھو ٹے پرو پگنڈے کر تے پھر رہے ہیں ہم ان تمام سیا سی مخا لفین کو جولا ئی کے الیکشن میں ما جد خان کو بھر پور فتح دلوا کر تیسری مر تبہ کشمیر قا نو ن ساز اسمبلی میں بیجھ کر ان تمام سیا سیوں کی بو لتی بند کر دینگے ما جد خان ہم کشمیری معا جرین کا لیڈر تھا لیڈر ہے اور لیڈر رہے گا آخر میں ما جد خان نے تمام کشمیر ی معا جرین بھا ئیوں کا طے دل سے شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ میں آپ کا خا دم ہوں خادم تھا اور خا دم رہونگامخا لفین کے پرو پگنڈے سے میرے ایمان پر کو ئی اثر نہیں پڑتا میں اپنے تمام بھا ئیوں کا خا دم ہوں ۔
خانپور: با نڈی بر یلہ پا کستان میں رہا ئش پذیر کشمیر یوں کو صرف اور صرف ہم نے رجسٹر یشن کر وا کر قا نو نی حیثیت دی ،سا بق ایم ایل اے و امید وار ما جد خان Reviewed by SKY IRAQ on 13:00:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.