Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا: پی ٹی آئی کے مرحوم ممبر صوبائی اسمبلی محمد صدیق کی رسم قل آج ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی


ٹیکسلا(وائس آف ٹیکسلا/سید قمر عباس) پی ٹی آئی کے مرحوم ممبر صوبائی اسمبلی محمد صدیق کی رسم قل آج ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی سیف الرحمان خان ، تفصیلات کے مطابق جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک اور عطاری بلڈر کے مالک سیف الرحمان  خان نے کہا کہ صدیق خان میرےبڑے بھائی کی حثییت رکھتے تھے ،ان کی موت کھٹڑ فیملی کا بہت بڑا نقصان ہے، مرحوم محمد صدیق کی رسم کل آج  مورخہ 21 جون کو ان کے آبائی گاؤں پنڈ نوشہری  میں ادا کی جائے گی 
ٹیکسلا: پی ٹی آئی کے مرحوم ممبر صوبائی اسمبلی محمد صدیق کی رسم قل آج ان کے آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی Reviewed by SKY IRAQ on 03:02:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.