Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور: ہری پور روڈ سور ج گلی کے قریب سوزوکی وین اور موٹر سا ئیکل میں تصا دم


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہر)خا نپور ہری پور روڈ سور ج گلی کے قریب سوزوکی وین اور موٹر سا ئیکل میں 
تصا دم جس کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار منیر ولد تنو یر سکنہ گلو با نڈی شدید زخمی مقا می افراد نے منیر کو فوری طبعی امداد کے لیے ہری پورDHQہسپتال پہنچا یا ڈاکٹر کے کہنے کے مطا بق موٹر سائیکل سوار منیر کی دونوں ٹا نگیں ٹوٹ گئیں تھا نہ خا نپور میں سو زوکی وین کے ڈرائیور وقاص کے خلاف مقد مہ درج کر لیا سوزوکی درائیور مو قع سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے سو زکی وین کو قبضہ میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔
خا نپور: ہری پور روڈ سور ج گلی کے قریب سوزوکی وین اور موٹر سا ئیکل میں تصا دم Reviewed by SKY IRAQ on 19:55:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.