خا نپور: تر نا وہ میں نا جا ئز تجاوزات کے خلاف گر یڈ آپر یشن کی تمام تیا ریاں مکمل
خا نپور (وائس آف ٹیکسلا / نمائندہ راجہ محمد طاہر) خا نپو ر تر نا وہ میں نا جا ئز تجاوزات کے خلاف گر یڈ آپر یشن کی تمام
تیا ریاں مکمل گز شتہ روز تحصیل آفیسر ریگو لیشن را شد خان(ٹی آیم اے) نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ آپر یشن کی تمام تیا ریاں مکمل ہیں اور اسٹنٹ کمشنر ہری پور ارشاد خان کی قیا دت میں بھا ری مشنری کے ذریعے پو لیس نفری کے ہمراہ تجا وزات ما فیا کا خا تمہ کیا جائے گا اس مو قع پر تحصیل آفیسر را شد خان نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے مذید کہا کہ حکو متی پا لیسی کے تحت صو بہ بھر کی طرح ضلع ہری پور میں بھی سر کاری زمین پر نا جا ئز قا بض کا بلا تفر یق خا تمہ کیا جا ئے گا قا نون کے سا منے سب بر ابر ہیں اور قا نون شکنی کسی صو رت بر داشت نہیں کی جا ئے گی کو ئی شخص بھی قا نو ن سے با لا تر نہیں ہے عوا می را ئے نا جا ئز تجا وزات کے خلاف آپر یشن کے بار ے میں کا فی اچھی ہے اور لو گوں کا کہنا ہے کہ آئے روز سٹر ک بند رکھنا اور ٹر یفک کے دوران متا ثر ہو نا محمول تھا ڈی سی ہر ی پور کے بر وقت اقدا مات کو عوام سر ا ہتے ہیں اور قبضہ ما فیا اور بھتہ ما فیا کے خلاف ڈی سی ہری پور کے اقدا مات قا بل تحسین ہیں کہ کئی سا لوں سے قا بض اور با اثر قا بضین کو بے دخل کر نا ڈی سی ہری پور کا بڑا کارنا نہ ہے جو ہمیشہ یاد رکھا جا ئے گا اور عوام نے انہیں زبر دست الفاظ میں خرا ج تحسین پیش کیا۔
خا نپور: تر نا وہ میں نا جا ئز تجاوزات کے خلاف گر یڈ آپر یشن کی تمام تیا ریاں مکمل
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:07:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:07:00
Rating:

No comments: