خا نپو ر: اپر خانپور کے نواحی گاؤں ھلی میں سالے نے بہنوئی کو گو لی مار دی جو کہ مو قع پر جا ن بحق ہو گیا
خا نپو ر (وائس آف ٹیکسلا /نمائندہ را جہ محمد طاہر) اپر خانپور کے نواحی گاؤں ھلی میں سالے نے بہنوئی کو گو لی مار دی جو کہ مو قع پر جا ن بحق ہو گیا تفصیلات کے مطا بق اپر خا نپور گا ؤں ھلی کے رہا ئشی ملزم ادریس نے اپنے بہنو ئی محبوب ولد یعقوب کو گھر یلو تنا ضہ کی بنا پر آتش اسلحہ سے فا ئر کر کے جان بحق کر دیا اور ملزم ادریس موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا مقا می افراد نے واقع کی اطلاع فوری تھا نہ خا نپو ر کو دی جس پر پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر نعش کو اپنے قبضہ میں کر کے پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کوا ر ٹر ہسپتال خا نپو ر میں پہنچ دیاہسپتال انتظا میہ نے پو سٹ ما ر ٹم کے بعد نعش تد فین کے لیے ورثا ء کے حو لے کر دیاخا نپور پولیس نے دفعہ 302کے تحت مقد مہ درج کر کے ملزم ادریس کی
گر فتاری کے لیے چھا پہ مار ٹیمیں روانہ کر دیں۔
خا نپو ر: اپر خانپور کے نواحی گاؤں ھلی میں سالے نے بہنوئی کو گو لی مار دی جو کہ مو قع پر جا ن بحق ہو گیا
Reviewed by SKY IRAQ
on
00:24:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
00:24:00
Rating:

No comments: