Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خا نپور: اسلام آباد سے سیر و تفر یح کیلئے آنے والے دوستوں کی گاڑی تیز رفتاری کی بنا پر تھا نہ خانپور کے قر یب درختوں سے ٹکرا گئی متعد د زخمی، ایک ہلاک


خا نپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہر) اسلام آباد سے سیر و تفر یح کیلئے آنے والے دوستوں کی گاڑی نمبر (ایل ایچ-442)ٹو ڈی تیز رفتاری کی بنا پر ڈرائیور سے بے قا بو ہو کر تھا نہ خانپور کے قر یب درختوں سے ٹکرا گئی جس میں سوار۔اشفاق۔دنیال۔اسامہ۔اور شہرام سکنہ اسلام آباد شدید زخمی ہو گئے جبکہ ایک نوجوان ذیشان محیط بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،جس کو مقا می افراد نے فوری طبعی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کو اٹر ہسپتال خا نپور پہنچا دیا مگر ڈاکٹر نہ ہو نے کی وجہ سے ایک گھنٹہ تک شدید زخمی ہسپتال میں تڑ پتے رہے بعد ازاں تمام زخمیوں کو پمز ہسپتال اسلام آباد ریفر کر دیا گیا ،پو لیس نے گاڑی کو قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔
خا نپور: اسلام آباد سے سیر و تفر یح کیلئے آنے والے دوستوں کی گاڑی تیز رفتاری کی بنا پر تھا نہ خانپور کے قر یب درختوں سے ٹکرا گئی متعد د زخمی، ایک ہلاک Reviewed by SKY IRAQ on 01:21:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.