Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور : اپر خا نپور کے گھنے جنگلات کو نا معلوم افراد نے آگ لگا دی ہزاروں کنال پر مشتمل سرکاری جنگلات جل کر راکھ ہو گیا


خانپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہرسے) اپر خا نپور کے گھنے جنگلات کو نا معلوم افراد نے آگ لگا دی ہزاروں کنال پر مشتمل سرکاری جنگلات جل کر راکھ ہو گیامحکمہ جنگلات کی طرف سے آگ بجھا نے کی تمام کوششیں ناکام تفصیلات کے مطا بق اپر خا نپور با غپور ڈھری کے نوا حی گاؤں پھر واڑی کے جنگلات میں لگی آگ پر 4دن بعد بھی قا بو نہیں پایا جا سکا قا بل زکر بات یہ ہے کہ اسی جنگل میں بلین سو نا می ٹری کے تحت لا کھوں پودے بھی لگا ئے گئے جن پر کروڑوں روپے بھی خرچ ہو ئے وہ بھی جل کر راکھ ہو گے جس کی وجہ سے سر کاری خزا نے کو کروڑ روپوں کا نقصان اٹھا نا پڑا اہلیان علاقہ نے کہا ہے کہ اگر ان جنگلات میں لگنے والی آگ پر قا بو نہ پا یا گیا تو اربوں کا نقصان ہو گا جس پر محکمہ جنگلات کے افسران بالا فوری قدامات اٹھا ئیں۔
خانپور : اپر خا نپور کے گھنے جنگلات کو نا معلوم افراد نے آگ لگا دی ہزاروں کنال پر مشتمل سرکاری جنگلات جل کر راکھ ہو گیا Reviewed by SKY IRAQ on 00:42:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.