خانپور : خانپور اور اپر خانپور میں محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری مہم تیزی سے جاری
خانپور ( وائس آف ٹیکسلا /راجہ محمد طاہر) خانپور اور اپر خانپور میں محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری مہم تیزی سے جاری پہاڑی علاقوں میں لاکھوں کی تعداد میں پودے لگا دیے گئے محکمہ جنگلات کی جانب سے عوام میں فری پودوں کی تقسیم بھی شروع ( ایس ڈی ایف او )سید ایاز علی اور بلدک آفیسر محمد صدیق نے صحافیوں کو بتایا کہ محکمہ جنگلات کی جانب سے اپر خانپور کے پہاڑی علاقوں میں ہر روز ہزاروں کی تعداد میں پودے لگائے جائے رہے ہیں جسکی نگرانی بلاک آفسیر محمد صدیق کر رہے ہیں ( ایس ڈی ایف او )سید ایاز علی کا کہنا تھا کہ محکمہ کی جانب سے عوام کو فری پودے تقسیم کرنے کا عمل بھی جاری ہے جس سے عوام اپنی مدد آپکے تحت شجرکاری کریں گے ۔
خانپور : خانپور اور اپر خانپور میں محکمہ جنگلات کی جانب سے شجرکاری مہم تیزی سے جاری
Reviewed by SKY IRAQ
on
02:35:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
02:35:00
Rating:

No comments: