Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور: قتل ۔خود کُشی یا حادثہ مردان تخت بھائی کے رہائشی شخص کی شوہال خانپور کے مقام سے تشدد شدہ لاش برآمد


خانپور (وائس آف ٹیکسلا/راجہ محمد طاہر)قتل ۔خود کُشی یا حادثہ مردان تخت بھائی کے رہائشی شخص کی شوہال خانپور کے مقام سے تشدد شدہ لاش برآمدلاش پر تشدد کے نشانات واضع پولیس نے واقع کی اطلاع کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے خانپور ہسپتال منتقل کر دیا لاش چار گھنٹوں تک ہسپتال کے مردہ خانے   میں پڑی رہی ڈاکٹر دستیاب نہ ہو سکے لواحقین کا ہسپتال میں انتظامیہ کے خلاف احتجاج پولیس کے مطابق خانپور کے نواحی علاقے شوہال میں عارضی طور پر رہائش پذیر احمد علی شاہ ولد غفور جسکا تعلق مردان سے بتایا جاتا ہے کی تشدد شدہ لاش شوہال کے ایک ویران مقام سے ملی جسکو پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے خانپور کی ہسپتال منتقل کر دیا زرائع کا کہنا ہے کہ یہ شخص یہاں پر موجود کریش مشین پر بھی کام کر تا تھا جبکہ مرنے والے احمد علی شاہ کی بیوی کا کہنا تھا کہ اس کا پیٹ خراب تھا جسکی وجہ سے اسکی موت واقع ہو سکتی ہے اور یہ رات کو کریش مشین پر کام کرتا تھا تاہم پولیس نے مرنے والے شخص کی بیوی کی مدعت پر مقدمہ درج کر لیا اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آہیں گے ۔
خانپور: قتل ۔خود کُشی یا حادثہ مردان تخت بھائی کے رہائشی شخص کی شوہال خانپور کے مقام سے تشدد شدہ لاش برآمد Reviewed by SKY IRAQ on 02:33:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.