خانپور : ایم پی اے راجہ فیصل زمان کا کارنامہ خانپور شہر کی سٹرکوں کیلئے دس کروڑ روپے کی فنڈ کی منظوری
خانپور (وائس آف ٹیکسلا /راجہ طامحمد طاہر)ایم پی اے راجہ فیصل زمان کا کارنامہ خانپور شہر کی سٹرکوں کیلئے دس کروڑ روپے کی فنڈ کی منظوری جسکے ٹینڈر اس ماہ میں ہو جاہیں گے اور مارچ میں اس منصوبے پر باقاہدہ کام کا آغاز ہو جائیگا ایم ۔پی۔اے راجہ فیصل زمان۔ خانپور میں راجہ فیصل زمان نے اپنی رہائش گاہ پر کھلی کچری کے موقع پر وفدد اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خانپور کے عوام کو جلد نئے ٹیوب ویل اور دیگر ترقیاتی کاموں کے حوالے سے خوشخبری ملے گی اس موقع پر توفکیاں ۔نجف پور ۔دارتیاں ۔برکوٹ۔جبری ۔پکشائی ۔مسلم آباد ۔کے علاقوں سے آنے والے مختلف وفدد سے بات کرتے ہوئے راجہ فیصل زمان کا کہنا تھا کہ اس مالی سال میں حلقہ بھر میں کڑروں روپوں کے ترقیاتی کاموں کا آغاز ہو گا جسکی وجہ سے علاقہ کے عوام کا نہ صرف معیار زندگی بلند ہوگا بلکہ علاقہ سے محرومیوں کا خاتمہ بھی ہو گا فنڈ ز کی منظوری سے حلقہ بھر میں مساوی ترقیاتی سکیموں پر کام کا آغاز کر دیا جائیگا ۔
خانپور : ایم پی اے راجہ فیصل زمان کا کارنامہ خانپور شہر کی سٹرکوں کیلئے دس کروڑ روپے کی فنڈ کی منظوری
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:38:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:38:00
Rating:

No comments: