ٹیکسلا : رہبر کالونی میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے مشترکہ جلسہ ،
ٹیکسلا(نیشنل میڈیا سروس)رہبر کالونی میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے مشترکہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ممبر پنجاب اسمبلی
صدیق خان نے کہا کہ رہبر کالونی کی عوام نے مجھے ہیو ی مینڈ یٹ دیا ہے وہ ہماری سابقہ کاکردگی کا پھل ہے۔کرپشن معاشرے کا ناسور ہے۔اس وقت معا شرتی ترقی کا پیہ جام ہے۔GDPکی سود کی شرح 60فیصد سے زائد نہیں ہونی چاہیے جو کہ ہماری 65فیصد ہے۔ملک کے ادارے کہ رہے ہیں کے کرپشن کو ختم کرو۔ حکومت آئین کے آرٹیکل 140پر عمل نہیں کر رہی جس کی وجہ سے انتظامی مالی سیاسی اختیارات لوکل باڈیز نمائندوں کو منتقل نہیں ہو رہے۔عوام انصاف سے محروم ہے۔آئین کے ساتھ غداری کی جا رہی ہے۔پٹواری اور پولیس والے بلیک میل کررہے ہیں۔پاکستان تحریک ِ انصاف کرپشن ختم کرے گی۔انصاف قائم ہوگا۔ملک میںترقی نہیں ہو رہی کمیشن بنایا جا رہا ہے۔کمیشن مافیا کے خلاف جنگ ہمارا جہاد ہے۔لٹیروں کے عوام کے کٹہرے میں لائیں گے۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ناظم یونین کونسل عثمان کھٹرملک ایاز محمود نے کہا کہہمیشہ سے رہبر کالونی اور یو نین کونسل عثمان کھٹر میں پہلے نمبر پر سرور خان گروپ اور دوسرے نمبر پر جما عت ِ اسلامی رہی۔میں نے اعتکاف میں دعا مانگی تھی کہ مجھے پینل اچھا ملے اور اللہ نے میری دعا قبول کی۔بالٹی اور شیر کے ووٹ ملا کر بھی تحریک ِ انصاف کے ووٹ سے زیادہ نہیں ہو سکتے۔بالٹی کا نام لینے والوں نے اپنی یونین کونسل گڑھی سکندر میں تو کام نہیں کیا یہاں کیا کام کریں گے؟۔پیسے سے ووٹ خریدے جا رہے ہیں،ہم لوک اتنے ضمیر فروش نہیں کے ووٹ بیچ دیں،عوام میرے پینل پر احسان کرے میںان کے کام کروں گا۔سیو ریج کا کام اور بجلی کا کام اور پانی کا مسلہ حل کروں کا۔جماعت ِ اسلامی کے عبید الرحمٰن اور مولوی غلام سرور: نے کہا کہ کے پی کے حکومت میں تحریک ِانصاف اور جماعت ِ اسلامی نے ڈیڑھ سال میں جو کام کئے ہیں وہ اس سے پہلے تاریخ میں نہیں ملتے۔ہم ڈرنے والے اور جھکنے والے نہیں،ہم دلوں کو جیتنے والے ہیں،ضمیر کی آواز سنیں اور حق کا ساتھ دیں۔
HMC ڈوب رہی ہے تین مہینے سے تنخواہ نہیں ملی،اس ادارے کے تحفظ کے لئے آواز بلند کریں گے،مزدور طبقہ ہمارے ساتھ ہے۔حکمرانوں کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔قوم کی دولت لوٹ کر بیرون ِ ملک منتقل کر رہے ہیں۔لیبر ایسو سی ایشن ،سوپر وائزر
ایسو سی ایشن اور آفیسر ایسو سی ایشن ہمارے ساتھ ہے۔

Reviewed by SKY IRAQ
on
21:34:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
21:34:00
Rating:

No comments: