Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں



اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا سسٹم آن ہو تو پاپ اپ کے ذریعے کوئی پیغام دیکھنے کو ملے تو اس کے لیے رجسٹری ایڈیٹر کھول لیں اور اس پاتھ پر آجائیں:

HKEY_LOCAL_MACHINE\Software\Microsoft\Windows\CurrentVersion\Policies\System

دائیں طرف موجود پین میں LegalNoticeCaption میں پاپ اَپ کا عنوان جبکہ LegalNoticeText میں جو پیغام یا وارننگ لکھنا چاہیں وہ لکھ کر اوکے کر دیں۔ اب جب بھی آپ کا سسٹم آن ہو گا، لاگ اِن کرنے سے پہلے یہ پیغام ظاہر ہو جائے گا۔

اگر آپ کسی نیٹ ورک کے ایڈمنسٹریٹر ہیں تو یہ ٹپ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے اور اگر آپ کسی ڈومین اینوائرمنٹ کا حصہ ہیں تو یقیناً آپ نے اپنا سسٹم ہونے پر اپنے ایڈمنسٹر کی جانب سے ضرور ایسا کوئی نہ کوئی پیغام دیکھا ہو گا۔

                                 Windows_logon_message_regedit
سسٹم بوٹ ہونے پر پیغام شامل کریں Reviewed by SKY IRAQ on 00:56:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.