Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

خانپور خبر نشر ہو نے کے بعد محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی

خانپور (اسد زرگر)خانپور اور گرد نواح میں آٹھ افرادڈینگی وائرس کا شکار خبر نشر ہو نے کے بعد محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی خانپور سمیت متاثرہ علاقوں میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کیلئے فوگ سپرئے کیلئے ٹیمیں مقرر ہ سپرئے کا آغاز کر دیا گیا عوامی حلقوں کی جانب سے محکمہ صحت کے کارکردگی پر خراج تحسین گزشتہ دونوں مقامی اخبارات پر خانپور اور اس سے ملحقہ علاقوں میں آٹھ افراد میں ڈینگی وائرس کی اطلاع پر خبر نشر کی گئی جس پر محکمہ صحت کے اہلکار جاگ گئے اور خانپور اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کیلئے فوری طور پر سپرے شروغ کر دیا عوامی حلقوں نے اس بات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اگر محکمہ صحت اسی طرح دیگر مسائل پر بھی توجہ دے تو عوام کے مسائل میں کمی آسکتی ہے فوگ سپرے ممبر ضلع کونسل غلام مصطفی کے سربراہی میں کیا گیا

خانپور خبر نشر ہو نے کے بعد محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی Reviewed by SKY IRAQ on 00:41:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.