Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا:تھانہ واہ کینٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون


ٹیکسلا(نا مہ نگار)تھانہ واہ کینٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک 

ڈاون،پانچ منشیات فروش دھر لئے۔ قبضہ سے آٹھ کلو چرس برآمد،سی پی او کے 

حکم پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری ہے ، شہری پولیس کے ساتھ 

تعاون کریں،جرائم کی بیخ کنی کے لئے پولیس اپنا کردار ادا کرتی رہے گی،محرم 

الحرام میں امن و مان بحال رکھنے کے لئے سیکورٹی کے خصوصی اقدمات کئے 

گئے ہیں،ایس ایچ او تھانہ سٹی واہ کینٹ یاسر مطلوب کیانی کی میڈیا سے 

گفتگو،تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی واہ کینٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے 

خلاف کاروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان فریاد ولد ریاض ساکن نکو،اخلاق احمد ولد 

محمد سرور ساکن گدوال،خالد محمود ولد عبدالخالق ساکن بدھو،نور علی ولد میاں

ساکن واہ گاوں،نوید خان ولد محمد ادریس کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے آتھ 

کلو چرس برآمد کر لی ،بتایا جاتا ہے کہ خالد محمود بدنام زمانہ منشیات فروش

چرس کا مین سپلائر ہے،جس کی گرفتاری کے لئے پولیس چھاپے مار رہی تھی،

 

 

ٹیکسلا:تھانہ واہ کینٹ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون Reviewed by SKY IRAQ on 21:47:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.