Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

آن لائن شناختی کارڈ کیسے بنوایا جا سکتا ہے؟ طریقہ جانئیے


نادرا نے پاکستانیوں کے لیے شناختی کارڈ کے اجراء اور تجدید کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ایک پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار احمد نے Pak Identity نامی آن لائن سہولت کا افتتاح کیا اور کہا وہ پاسپورٹ کے حصول اور تجدید کے عمل کو بھی آن لائن کرنا چاہتےہیں۔اس سہولت کے متعارف ہونے کے بعد کسی کو شناختی کارڈ کے حصول اور تجدید کے لیے نادرا کے دفاتر میں لائنوں میں نہیں لگنا پڑے گا۔ صرف ایسے شہری جن کا شناختی کارڈ پہلی بار بن رہا ہے، انہیں بائیو میٹرک تصدیق کے لیے ایک دفعہ نادرا کے دفتر جانا ہوگا۔اس سہولت میں شہری کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ کی مدد سے فیس جمع کرا کر گھر بیٹھے، پاکستان میں یا بیرون ملک، اپنے شناختی کارڈ حاصل کر سکتےہیں۔کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کے علاوہ نادرا سہولت سنٹر میں بھی آرڈر نمبر بتا کر فیس جمع کرائی جا سکتی ہے۔
نادرا آن لائن پورٹل کی درج ذیل خصوصیات ہیں۔
• شناختی کارڈ کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کی سہولت
• کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے آن لائن پے منٹ کی سہولت
• گھر بیٹھے پاکستان یا بیرون صرف 10 دن میں شناختی کارڈ کا حصول
نادرا کی آن لائن شناختی کارڈ کے حوالے سے درج ذیل خدمات فراہم کر رہا ہے
• سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ، پہلی بار شناختی کارڈ کےلیے اپلائی کرنے کی سہولت
• چوری، گمشدگی وغیرہ کی صورت میں نئے شناختی کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کی سہولت
• مدت معیاد ختم پر نئے شناختی کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کی سہولت
• شناختی کارڈ میں معلومات کی تبدیلی کے لیے اپلائی کرنے کی سہولت
• شناختی کارڈ کو چپ والے سمارٹ آئی ڈی سے بدلنے کے لیے اپلائی کرنے کی سہولت
• اپلائی کرنے کے بعد شناختی کارڈ کا سٹیٹس ٹریک کرنے کی سہولت
نادرا کے آن لائن شناختی کارڈ کے پورٹل تک رسائی کے لیے یہاں کلک کریں
مزید معلومات کے لیےدرج ذیل روابط دیکھیں
آن لائن شناختی کارڈ اپلائی کرنے کے لیے ضروری کاغذات کی تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
شناختی کارڈ کی فیس کی معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
آن لائن شناختی کارڈ کیسے بنوایا جا سکتا ہے؟ طریقہ جانئیے Reviewed by SKY IRAQ on 17:59:00 Rating: 5

56 comments:

  1. Replies
    1. اکسپائر کارڈ نیا بنانے کے لئے کون سے دستاویز چاہیے

      Delete
    2. Kashif Ali

      Delete
    3. Mehboob hussain

      Delete
  2. 00233550524114

    ReplyDelete
  3. محمد رمضان ولد محمد عبداللہ

    ReplyDelete
  4. شناختی کارڈ کی ڈیٹ ختم ھوگی ہیں نیا کارڈ

    ReplyDelete
    Replies
    1. گلشن بیبی

      Delete
    2. Main apna shaadi card banvana chahta hun uski date khatm ho gai hai online tarika kar

      Delete
    3. 1430138637621

      Delete
    4. ارشد علی

      Delete
  5. دين محمد سميع الدين اميرحمز

    ReplyDelete
  6. Main apna chahta cnic online uska tarika

    ReplyDelete
  7. جناب ڈیبٹ کارڈ سے کون سے اپشن سے نادرا کی فیس جمع ہو گی مجھے بتا دیں سمجھ نہیں آتی کس طرح فیس جمع ہو گی

    ReplyDelete
  8. اب اس آرٹیکل کو اپڈیٹ کیے جانے کی ضرورت ہے

    ReplyDelete
  9. جناب ہم سے کارڈ گوم ہوچکا ہے اور پتہ صرف یہ ایک تا مہمند ضلع کراچی مے کارڈ بنجائیگا جواب چائے

    ReplyDelete
    Replies
    1. Janab Ham se yah suna hamara

      Delete
  10. muhammadhanif

    ReplyDelete
  11. 363046558014-9

    ReplyDelete
  12. 36304-6558014-9

    ReplyDelete
  13. I'd card gum ho gya hai urgent bnwna hai ktny pesy lgy gy

    ReplyDelete
  14. Sherali999666@gmail.com

    ReplyDelete
  15. Sherali999666@gmail.com

    ReplyDelete
    Replies
    1. https://www.facebook.com/reel/290798783653699?s=chYV2B&fs=e&mibextid=6AJuK9

      Delete
  16. Ghulam Murtaza

    ReplyDelete
  17. 44205-2340589-2

    ReplyDelete
  18. 3510270546911

    ReplyDelete
  19. معزور افراد کو کسیے کارڈ بنانے ہے پلاے کارڈ ہے

    ReplyDelete

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.