دہشت گردوں نے نجی اسکول پر حملہ کردیا
چارسدہ( تازہ ترین . 29 اکتوبر 2015 ء):چارسدہ کے علاقہ شبقدر میں دہشت گردوں نے نجی اسکول پر حملہ کیا . تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نےا سکول میں گھس کر فائرنگ بھی کی تاہم تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی . دہشت گردوں کے حملے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس جاے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے. ذرائع کے مطابق اسکول کی حاضری قریباً مکمل تھی تاہم اس سے متعلق مزید کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے
دہشت گردوں نے نجی اسکول پر حملہ کردیا
Reviewed by SKY IRAQ
on
13:48:00
Rating:

اللہ پاک رحم فرمائیں
ReplyDelete