Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ فیس بک کریش کر گئی


سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ فیس بک پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کریش کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوںکی سب سے بڑی ویب سائیٹ نا معلوم وجوہات کے سبب صارفین کے لئے  دستیاب نہیں ہے۔ فیس بک کا کہنا ہے کہ نامعلوم تکنینکی خرابی کے باعث کریش ہونے کے بعد نیٹ ورک کی بحالی پر کام جاری ہے۔ تاہم ویب سائیٹ حکام نے اس ضمن میں کوئی ٹائم فریم نہیں بتایا۔ آخری اطلاعات تک پاکستان میں موجود صارفین سمیت  دیگر ممالک میں بھی فیس بک دستیاب نہیں۔
فیس بک انتظامیہ کی جانب سے اس خامی پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دی گئی ہیں جس کے بعد کئی ممالک میں فیس بک جزوی طور پر بحال بھی ہو گئی ہے تاہم اکثر ممالک کے صارفین ابھی تک فیس بک تک رساٖئی حاصل کرنے میں ناکام ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ فیس بک کریش کر گئی Reviewed by SKY IRAQ on 22:07:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.