Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ٹیکسلا ویگن اڈا یا گندے پانی کا تالاب ،شہری پریشان

 

ویگن اڈا ٹیکسلا بارش کے بعد تالاب کا منظر پیش کرتا ہے ۔تفصیل کے مطابق ٹیکسلا جی ٹی روڈ کے ساتھ ملحقہ ویگن اڈا عام حالات میں اورخوصوصاَ بارش کے بعد تالاب کا منظر پیش کرتا ہے ہے جسکی وجہ نکاسی کے لئے نالے کا  نہ ہونا ہے۔ جبکہ پہلے یہاں گندے پانی کی نکاسی کے لئے نالہ موجود تھا جس کو  دکانداروں نے اپنی سہولت کے لئے بھر کر فٹ پاتھ میں شامل کردیا جس ک نتیجے میں پچھلے نالوں سے آنے والا پانی روڈ پر بہنے لگا۔جس سے ویگنز میں بیٹھنے والوں کے کپرے خراب ہونے کے ساتھ ساتھ   مین جی ٹی روڈ جو کہ ابھی (  این ایچ اے) نے بنایا ، ٹوٹ پھوٹ کا شکا ر ہے ۔اگر نکاسی کے لئے مناسب انتظام نہ کیا گیا تو جلد ہی روڈ کھنڈر کے مناظر پیش کرنے لگے گا۔ علاقہ مکینوں کی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ  نکاسی کے لئے پہلے کی طرح  نالہ بنایا جائے  تا کہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔۔۔

ٹیکسلا ویگن اڈا یا گندے پانی کا تالاب ،شہری پریشان Reviewed by SKY IRAQ on 22:43:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.