معروف شیعہ عالم غلام جعفر جتوئی کو رہا کردیا گیا
پنجاب سے تعلق رکھنے والے معروف شیعہ عالم غلام جعفر جتوئی پرتکفیری سہولت
کار چوہدری زیشان کی جانب توہین
رسالت کے جھوٹے مقدمہ بنا کر گرفتار کروایا
تھا
جس کےبعد جعفر جتوئی کو قانون ناٖفذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا تھا
آج لاہور ہائی کورٹ نے عدم ثبوت کی بنا پر معروف شیعہ زاکر غلام جعفر جتوئی کو رہا کردیا گیا
واضح
رہے کے صوبہ پنجاب میں تکفری دہشتگردو کے سہولت کار علما وزاکرین پر توہین
رسالت کے جھوٹے مقدمات بنانے میں مصروف عمل ہیں جس کی بنا پپر قانون
ناٖفذکرنے والے ادارے علما زاکرین کو ہراساں کرہی ہے
معروف شیعہ عالم غلام جعفر جتوئی کو رہا کردیا گیا
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:48:00
Rating:
Reviewed by SKY IRAQ
on
01:48:00
Rating:

No comments: