Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج ٹیکسلا میں میں فری کورس شروع

                      گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج ٹیکسلا میں میں فری کورس شروع

گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج ٹیکسلا میں ٹیوٹا اتھارٹی کے زیر اہتمام فری کورسسز کا آغاز کیا  جا رہا ہے ، تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا پنجاب کی جانب سے وہ ہنر مند افراد جو بنا استاد کےکوئی ہنر سیکھ چکے ہیں ۔لیکن ان کے پاس کوئی مستند سرٹیفیکٹ نہیں ان سب کے لئے خوشخبری ہے کہ وہ اپنے ہنر کا ٹیوٹا میں امتحان دیں اور فری سرٹیفیکٹ حاصل کریں ،جسکی وجہ سے وہ نیم سرکاری اداروں اور بیرونِ ملک ملازمت کیلئے اہل قرار پائیں گے۔


اس سارے پراسس کی کوئی فیس نہیں ہے۔ کورسس کے لئے 10  ستمبر سے داخلے کا آغاز ہو چکا ہے۔۔۔

گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج ٹیکسلا میں میں فری کورس شروع Reviewed by SKY IRAQ on 17:31:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.