Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

بن پوہلہ ٹیکسلا کے قریب پہاڑی پر کام کے دوران حادثہ



ٹھٹھہ خلیل روڈ بن پوہلہ ٹیکسلا کے قریب پہاڑی پر کام کے دوران دھماکے کی واجہ سے ایک پتھریلا تودا کام کرنے والے مزدورں پرآ کر گر گیا جس سے کام کرنے والے  مزدور نیچھے دب گئے ۔ ایک مزدور وہیں ہلاک ہو گیا جبکہ باقی مزدورں کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ، کرش مشن اور ٹرک بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔۔۔  

طاہر فریدون
بن پوہلہ ٹیکسلا کے قریب پہاڑی پر کام کے دوران حادثہ Reviewed by SKY IRAQ on 23:14:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.