Top Ad unit 728 × 90

Smiley face

Latest

recent

ضلع اٹک کے گاوٗں امیر خان نے اس بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا



ضلع اٹک کے گاوٗں امیر خان کے باسیوں اور آزاد یوتھ ونگ نے اس بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا اور سیاسی حلقوں کے سامنےاپنی ایک ہی مانگ رکھی کہ گیس دو اور ووٹ لو ۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گاوں امیر خان جو کہ ٹیکسلا اور فتح جنگ کے درمیان واقع ہے کے ساتھ ہمیشہ سے امتیازی سلوک کیا گیا۔ ساتھ ہی واقع نیکا  کریما اور متعدد گاوٗں میں گیس اور باقی ضروریات زندگی میسر ہیں جبکہ اسکے علاوہ کرنل خالد مسعودشہید جوکہ امیر خان سے تعلق رکھتے تھے کی شہادت پر پیپلز پارٹی کے سابقہ وزیر داخلہ رحمان ملک کے اعلان کے باوجود گیس نہیں مہیا کی گی۔علاوہ ازیں سید خورشید شاہ اور سردار سلیم حیدر نے منصوبے کا باقاعدہ افتتاع بھی کیا جو کہ پایا تکمیل نہ پہنچ سکا۔۔اور امیر خان کے رہائشی لکڑیاں کاٹ کے جلانے پر مجبور ہیں۔۔

ضلع اٹک کے گاوٗں امیر خان نے اس بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا Reviewed by SKY IRAQ on 20:58:00 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by Voice of Taxila © 2014 - 2015
Powered By Blogger, Shared by Free WP Themes

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.